Create videos like this for free
Start Now
Made withAI
Video - Hussein: Light of Sacrifice
Created at: ,
Last Updated:
5
#FpblASXp
خون سے چراغ دین جلایا حسین نے۔ رسم وفا کو خوب نبایا حسین نے۔ خود تو ایک قطرہ پانی نہ مل سکا۔ کربلا کو خون پلایا حسین نے۔ کون پڑھے گا نماز ایسی جہاں میں۔ سجدہ کیا تو سر نہ اٹھایا حسین نے۔ سب کچھ خدا کی راہ میں قربان کر دیا۔ اصغر سا پھول بھی نہ بچایا حسین نے ۔ (اسلام یا حسین)۔ خون سے چراغ دین جلایا حسین نے۔
Social Media Caption:
He lit the lamp with blood. #Hussain #Sacrifice #Martyrdom #Karbala.
Speed: 1.2
x
Image
Style: CyberPunk
Voice: Amelia
Language Code: en